جسٹس عالیہ نیلم پنجاب بھر کی انسداد دہشت گردی عدالتوں کی ایڈمنسٹریٹو جج تعینات

جمعہ 24 مئی 2024 22:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2024ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس عالیہ نیلم کو پنجاب بھر کی انسداد دہشت گردی عدالتوں کی ایڈمنسٹریٹو جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد حکومت پنجاب داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس عالیہ نیلم صوبہ بھر کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کی ایڈمنسٹریٹر جج ہوں گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں