لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، 32 ہزارسے زائدملزمان کو گرفتار کر کے بھاری جرمانے عائد کئے گئے،ترجمان
ہفتہ 25 مئی 2024 14:08
(جاری ہے)
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریجن بھر میں 48 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا جبکہ مجموعی طور پر479 ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، جن میں سے170 کے خلاف مقدمات درج ہوچکے ہیں۔
پکڑے جانے والے کنکشنز میں 16 کمرشل،4 زرعی،1انڈسٹریل اور459 ڈومیسٹک تھے۔ تمام کنکشنز منقطع کرکے ان کو 3 لاکھ57 ہزار9سو16یونٹس ڈٹیکشن بل کی مد میں چارج کیا گیاہے جن کی مالیت1 کروڑ 14 لاکھ8 ہزار37 روپے ہے۔ بجلی چوروں کیخلاف کئے جانے والے آپریشن میں بڑے کمرشل صارفین بھی بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔ ان تمام کے کنکشنز بھی منقطع کئے گئے اوران کو ڈٹیکشن یونٹس چارج کئے گئے۔شیخوپورہ روڈ کے علاقے میں کنکشن کو2لاکھ64ہزار روپے،شرقپور کے علاقے میں کنکشن کو 4لاکھ14ہزار روپے،برج اٹاری کے علاقے میں کنکشن کو2لاکھ68ہزار روپے اور کوٹ عبدالمالک کے علاقے میں ملزم کو2لاکھ روپے کی رقم چارج کی گئی ہے۔ درایں اثنا لیسکو چیف نے کہا ہے کہ بجلی چوری کے مکمل خاتمے تک بلا تفریق گرینڈ آپریشن جاری رہے گا۔ آپریشن کے دوران بجلی چوروں کے ساتھ ساتھ ان کی سرپرستی کرنیوالے لیسکو افسران و ملازمین کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے اوردرخواستوں پرمتعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے اوردرخواستوں پرمتعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے
![صوبائی وزراء ملک صہیب احمد بھرتھ ،ذیشان رفیق کی زیر صدارت قانون سازی و نجکاری کمیٹی برائے کابینہ کا ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
صوبائی وزراء ملک صہیب احمد بھرتھ ،ذیشان رفیق کی زیر صدارت قانون سازی و نجکاری کمیٹی برائے کابینہ کا ..
![ینگ ڈاکٹرز ، نرسز کی سرکاری ہسپتالوں کے او پی ڈیز میں ہڑتال جاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ینگ ڈاکٹرز ، نرسز کی سرکاری ہسپتالوں کے او پی ڈیز میں ہڑتال جاری
![تمام ہسپتالوں میں (کل) تک او پی ڈی ہر صورت میں بحال ہونی چاہیے‘ خواجہ عمران نذیر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
تمام ہسپتالوں میں (کل) تک او پی ڈی ہر صورت میں بحال ہونی چاہیے‘ خواجہ عمران نذیر
![عیدالاضحی کے موقع پر شہریوں کی اجتماعی دسترخوانوں میں شرکت مسلم لیگ سے محبت کا اظہار ہے،چوہدری محمد ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عیدالاضحی کے موقع پر شہریوں کی اجتماعی دسترخوانوں میں شرکت مسلم لیگ سے محبت کا اظہار ہے،چوہدری محمد ..
![کھلی کچہری کا مقصد انصاف کے تقاضے پورے کرنا ہے‘فیصل کامران](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کھلی کچہری کا مقصد انصاف کے تقاضے پورے کرنا ہے‘فیصل کامران
![لاہور ائیر پورٹ پر جعلی ویزے پر برازیل جانے والے 3 مسافروں کو آف لوڈ کر دیاگیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
لاہور ائیر پورٹ پر جعلی ویزے پر برازیل جانے والے 3 مسافروں کو آف لوڈ کر دیاگیا
![](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
�) لیگ ،پی پی کے درمیان پنجاب کے امور کے حوالے سے مذاکرات کا معاملہ کمیٹیوں کے سپرد
![وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چشتیاں میں فائرنگ سے مسلم لیگ (ن )کے مقامی رہنما غلام ربانی کے قتل کے واقعہ کا ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چشتیاں میں فائرنگ سے مسلم لیگ (ن )کے مقامی رہنما غلام ربانی کے قتل کے واقعہ کا ..
![پابندیوں سے عوام کے دل سے بانی پی ٹی آئی کی محبت کو نکالا نہیں جا سکتا ‘ یاسمین راشد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پابندیوں سے عوام کے دل سے بانی پی ٹی آئی کی محبت کو نکالا نہیں جا سکتا ‘ یاسمین راشد
![Pعدالت کا 3 بچے والدہ سے لے کر والد کے حوالے کرنے کا حکم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
pعدالت کا 3 بچے والدہ سے لے کر والد کے حوالے کرنے کا حکم
![م*5 افراد قتل کیس : 3 ملزمان کو سزائے موت کی سزا کے بعد فریقین کا راضی نامہ ہو گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
م*5 افراد قتل کیس : 3 ملزمان کو سزائے موت کی سزا کے بعد فریقین کا راضی نامہ ہو گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسپیکرسردار ایاز صادق نے اپوزیشن رکن ثناءاللّٰہ مستی خیل کی رکنیت معطل کردی
-
آٹو فنانسنگ میں مسلسل 23ویں مہینے تنزلی
-
سیمنٹ کی فی بوری قیمت مزید کم از کم 50 روپے بڑھنے کا امکان
-
ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری روکنے کیلئے پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی بنانےکا فیصلہ
-
ناجائز ٹیکسز کی وجہ سے تعلیم یافتہ لوگوں کا ملک چھوڑنے کا رجحان119 فیصد بڑھ گیا
-
وزیراعلیٰ کی تیل کی قیمتیں کم ہونے پر کرایوں میں کمی کا ریلیف عوام کو پہنچانے کی ہدایت
-
دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے،بلاول بھٹو
-
مزید 13 ہزار815 غیر قانونی افغانی واپس چلے گئے
-
مئی میں ایک لاکھ 18 ہزار 811 موٹر سائیکلیں فروخت ہوئیں
-
عدالت نے اسد قیصر کی 4 مقدمات میں ضمانت کنفرم کر دی
-
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا تمام امور افہاام و تفہیم کیساتھ طے کرنے پر اتفاق
-
پی ٹی آئی اراکین کی پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن تک ریلی ،عمران خان کی رہائی کا مطالبہ