ڈبل روٹی، رس اور بن کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی جائے،بلال یاسین
اتوار 26 مئی 2024 19:50
(جاری ہے)
وزیر خوراک نے اسٹیک ہولڈرز کے اجلاس میں بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کیلئے تجاویز لیں۔
انہوں نے بتایا کہ بیکری مالکان کی درخواست پر انہیں آج سوموار تک قیمتوں میں رضاکارانہ کمی کا وقت دیا گیا ہے۔ بلال یاسین نے بیکری مالکان سے کہا کہ اپنی مصنوعات اور بسکٹ برانڈز کی قیمتوں میں رضاکارانہ طور پر کمی کریں۔ آج انتظامیہ کیساتھ بیٹھ کر بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں کمی کا حتمی تعین ہوگا۔ وزیر خوراک نے بتایا کہ پنجاب بھر میں انتظامیہ کم قیمتوں پر بیکری مصنوعات کی دستیابی یقینی بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ گندم سے تیار ہونے والی 60 مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونی چاہیے۔ وزیر خوراک پنجاب نے بتایا کہ عوام تک سستی اور معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہے ہیں اور عوام کے استعمال میں آنے والی بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں ہر صورت خاطر خواہ کمی کروائیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں 1251 ٹریفک حادثات میں 08 افراد جاں بحق، 1395زخمی
پنجاب ٹریفک پولیس نے لائسنسنگ سروسز کی فراہمی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
پاکستان کے حالات بدلنے کیلئے میں واحد اور آخری چانس ہوں‘ جواد احمد
صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ بی بی ایچ راولپنڈی میں جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لینے پہنچ گئے
ْلاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مقرر
لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر متعلقہ پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم ..
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس،پنجاب سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظور ی دیدی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عالمی یوم خواتین برائے سفارتکاری کے موقع پر پیغام
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی ..
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین ترکمانستان کے 3روزہ دورے پر روانہ
دکھاوے کی لڑائی کے بعد بجٹ پراتفاق رائے نے ثابت کر دیا پی پی ، (ن) کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں ‘ ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دہشتگرد ہوں یا کچے کے ڈاکو، مذاکرات کے بعد اب آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی سفر کی نصف صدی مکمل کرلی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی دسمبر تک فراہمی کی ہدایت
-
ڈالرکی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
موٹرسائیکل سواروں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے
-
سفارتکاری کے شعبے میں پاکستانی خواتین سفارتکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پاکستان کیلئے چیلنجز ،بھر پور استفادہ کرنا چاہیے، احسن اقبال
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا