وائس چانسلر نے پنجاب یونیورسٹی لائبریری میں کوہا سافٹ ویئر سسٹم کا افتتاح کردیا
جمعرات 31 جولائی 2025 17:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لائبریرین نہ صرف یونیورسٹیوں میں بلکہ معاشرے کی تشکیل میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے پنجاب یونیورسٹی لائبریری ٹیم کی محنت اور عزم کو سراہتے ہوئے نئے نظام کی ہموار اور موثر منتقلی کو یقینی بنانے میں ان کے کردار کا اعتراف کیا۔ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی نے شرکاء کو پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے ڈیجیٹل تبدیلی کے سفر بارے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ لائبریری 2007 سے’’ایم ایل آئی ایم ایس‘‘ کے نام سے اندرون ملک تیار کردہ سافٹ ویئر پر کام کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ2023 میں لائبریری خدمات کی کارکردگی اور صارف دوستی کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ اوپن سورس سافٹ ویئر’کوہا 'KOHA' پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی لائبریری میں پیشہ ور لائبریرین کی کاوشوں اور تکنیکی مہارت سے کوہاکو یونیورسٹی کی مخصوص ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کامیابی سے انسٹال اور اپنی مرضی کے مطابق بنایا گیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ لائبریری میں کوہا سسٹم باضابطہ افتتاح کے ساتھ جدیدیت کی طرف اپنے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ یہ تقریب جدت، تعاون، اور مسلسل پیشہ ورانہ مہارت کے ذریعے یونیورسٹی کی لائبریری خدمات کو مزید مضبوط بنانے کے ایک نئے عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

چینی بحران، 2شوگر ڈیلرز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

مون سون کا چھٹا سپیل 5اگست سے شروع ہو گا ، پی ڈی ایم اے پنجاب نے الرٹ جاری کر دیا

پنجاب یونیورسٹی اور چین کی وہان یونیورسٹی نے چاول کا نیا ہائبرڈ بیج تیار کرلیا

سرکاری ملازمین کا معاشی استحصال کیخلاف 7 اگست سے پنجاب بھر احتجاج کا اعلان

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے جی پی فنڈ کے شرحِ منافع میں کم کر دی

ڈسٹ سسپنشن سسٹم، 15جدید اینٹی سموگ گنز کے ساتھ لاہور پہنچ چکا‘ مریم نواز

اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں،25 مسافر زخمی،وفاقی وزیر ریلوے کانوٹس،رپورٹ طلب

رنگ روڈ (آج)جزوی طور پر بند رہے گا

تین افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

امریکہ کے ساتھ تجارتی ڈیل پاکستان کی بڑی کامیابی ہے‘ گوہر اعجاز

سلیمان اور قاسم کو ویزا درکار ہے تو اس کا مطلب ہے وہ پاکستانی شہری نہیں‘طلال چودھری

شیخانی پولیس پوسٹ پر حملے میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا،آئی جی پنجاب کااہلکاروں کو خراج عقیدت ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کیسز کے فیصلوں کو روکنے کیلئے 5 اگست کی تحریک کا اعلان کیا تھا
-
عمران خان کے بیٹوں کی ویزے کیلئے درخواست کے بیان پر وفاقی وزارت داخلہ کی تردید
-
جو حکومت عوامی مینڈیٹ سے نہ آئی ہو، وہ عوام کا کیسے سوچے گی؟
-
آئین ہمیں احتجاجی تحریک کی اجازت دیتا ہے، آئندہ دنوں مزید جماعتیں تحریک میں شامل ہوجائیں گی
-
لاہور میں مسافر ٹرین کو تشویش ناک حادثہ، متعدد مسافر زخمی
-
پچھلے کچھ دنوں میں چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے مہنگی ہوئی ہے
-
بجلی کی مد میں 244 ارب روپے آپ نے چوری کئے وہ تو عوام کو واپس کریں
-
گورنر خیبرپختونخوا ، وفاقی وزیر خالد حسین مگسی ملاقات
-
بھارت کی پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ میں ڈالنے کی سازش، وزیراعلیٰ کے پی کا سخت ردعمل
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، کے ایس ای-100 انڈیکس 141,000 کی سطح عبور کر گیا
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے 5 اگست سے مون سون بارشوں کے چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا
-
پیپلزپارٹی کا وفاق اور پنجاب میں وزارتیں لینے کا کوئی ارادہ نہیں‘گورنر پنجاب