گلوکار رحمان علی کا نیا گانا’سوہنے کپڑے ‘مکمل

ہفتہ 18 مئی 2024 20:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2024ء) میانوالی کے معروف سنگر رحمان علی کا نیا گانا’’سوہنے کپڑے‘‘ کرلیا گیا جلد ریلیز کیاجائیگا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں آصف رحمان نے بتایاکہ میرا نیا گانا گانا’’سوہنے کپڑے‘‘ گزشتہ روز مکمل ہوگیا ہے جسے جلد یوٹیوب ودیگرسوشل سائیٹس پر ریلیز کردیاجائیگا۔انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ اس گانے کو پرستار بہت سراہیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں