اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںڈرامہ سیریل ”گڑ بڑ فیملی “ کا ٹائٹل سانگ ریکارڈ کرلیا گیا

ڈرامہ سیریل ”گڑ بڑ فیملی “ کا ٹائٹل سانگ ریکارڈ کرلیا گیا

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19 ستمبر2006 )ڈرامہ سیریل ”گڑ بڑ فیملی “ کا ٹائٹل سانگ فاروق سٹوڈیو میں ریکارڈ کرلیا گیاہے ۔ طافو کی ترتیب دی ہوئی موسیقی میں تیار ہونے والا یہ گیت گلوکارہ دیبا اور عمران ناصر کی آوازوں میں ریکارڈ کیا گیا ۔

(خبر جاری ہے)

ڈرامہ سیریل ”گڑبڑ فیملی“کے ڈائریکٹر عتیق الرحمن اور اسسٹنٹ اشعر اصغر ہیں۔مذکورہ سیریل میں کام کرنے والے فنکاروں میں محمود اسلم ، کاشف محمود ، نتاشا علی ، جان ریمبو اور مدیحہ شاہ شاملہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں