پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ایم سی سی کیم ٹیم اور مینجمنٹ کاشاہی قلعہ کا دورہ

منگل 18 فروری 2020 17:54

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ایم سی سی کیم ٹیم اور مینجمنٹ کاشاہی قلعہ کا دورہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2020ء) پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ایم سی سی کی ٹیم اور مینجمنٹ نے شاہی قلعہ کی سیر کی ۔غیر ملکی مہمانوں کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

(جاری ہے)

غیر مہمانوں کو شاہی چنگ چی رکشے میں شاہی قلعے کے احاطے تک لایا گیا ۔غیر ملکی مہمانوں کو شاہی قلعہ کے مختلف حصوں کا دورہ اور اس کی تاریخ سے آگاہی دی گئی۔ شاہی قلعے کے دورے کے موقع پر کھلاڑیوں نے تصاویر بھی بنوائیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم سی سی کے کپتان سنگاکارا اور دیگر کھلاڑیوں نے لاہور جم خانہ میں گولف بھی کھیلی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں