سابق سیکرٹری سپورٹس کا تبادلہ کے پی کے میں کر دیا گیا

پیر 22 اپریل 2024 21:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2024ء) وفاقی حکومت نے سابق سیکرٹری سپورٹس پنجاب شاہد زمان کو تبدیل کر کے ان کا تبادلہ کے پی کے میں کر دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں