ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کا امتحانی مراکز میں بجلی کی بندش کا فوری نوٹس

بدھ 15 مئی 2024 12:41

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی امتحانی مراکز میں بجلی بندش کی خبر کا فوری نوٹس متعقہ حکام امتحانی مراکز کو فوری اور بلا تعطل بجلی فراہمی یقینی بنانے کے احکامات جاری کیئے۔

(جاری ہے)

واضح رہے گزشتہ روز ضلع حب کے امتحانی مراکز میں بجلی کی بندش سے طلباء اور طالبات کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جسکے متعلق ڈپٹی کمشنر حب نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔ حب کے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر حب کے معاملے کا فوری نوٹس لینے کے اقدام کو سراہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں