ڈاکٹر عبدالصمد اور اس کی دوسالہ بچی و اہلیہ کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت

اتوار 23 ستمبر 2018 21:50

لورالائی۔ 23ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) ڈاکٹر عبدالصمد عبدالرحیم زئی اس کی2سالہ بچی اور اس کی اہلیہ کے وفات پر انکے لواحقین ایس ایس عبدارشید عبدالرحیم زئی ،حبیب الرحمن عبدالرحیم زئی ،اعظم غلزئی اور دیگر سے پی پی پی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی ،نوابزادہ عابد خان جوگیزئی ، سابق بنک منیجر کریم غلزئی ، اے این پی کے ڈاکٹر عیسی خان جوگیزئی ، سابق ڈی ائی جی پولیس نصیب اللہ غلزئی ، ایکسین کیسکو امان اللہ موسی خیل،عبدالصمد شبوزئی ، حاجی ہاشم مردانزئی ، سابق ناظم ناصر اباد سیعد خان ناصر، ڈپٹی سیکرٹری یاسر خان بازئی ،پریس کلب کے صدر عثمان موسی خیل ،امیر محمد غلزئی یعقوب دلسوز،سابق ڈی ایچ او ڈاکٹر انوار شبوزئی ،ایم ایس ڈاکٹر فہیم خان اتمانخیل اور دیگر قبا ئلی سماجی علماء کرام سرکاری آفیسران، ڈاکٹرز پیرا میڈیکس کے اسٹاف نے ان کے گھر جاکر ان کے لواحقین سے تعزیت کی اور مغفرت کے لئے دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں