مانسہرہ پولیس کی کارروائی،خاتون سے قیمتی موبائل اور نقدی چھیننے والا ملزم گرفتار
جمعہ 26 اپریل 2024 12:54
(جاری ہے)
ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے خصوصی احکامات پر ملزم کو فوری طور پر ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا۔خاتون سے چھینا گیا قیمتی موبائل آئی فون 13 پرو میکس اور نقد رقم 27 ہزار روپے برآمد کر کے کر واپس کر دی گئی۔ملزم شاہد ولد خواجہ الطاف سکنہ مفتی آباد گزشتہ روز بنگش ہسپتال کالج روڈ کے قریب خاتون سے موبائل فون اور پرس چھین کر فرار ہو گیا تھا۔
مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مانسہرہ۔ہائی وے پولیس کے شہید آفیسر عامر خان سواتی کی رہائش گاہ پر تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری
مانسہرہ،حالیہ بارشوں کی تباکاریوں سے جاں بحق افرادکے لواحقین میں چیک تقسیم
مانسہرہ، منشیات فروشوں کی تصاویریں ضلع بھر کے چوکوں اور تھانوں میں آویزاں کر دی گئیں
ریسکیو 1122 مانسہرہ کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری
مانسہرہ، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کےمنشیات برآمد کر لیں
مانسہرہ، 2 منشیات فروش گرفتار، 4 کلو 705 گرام منشیات برآمد
وزیر اعلی کے مشیر برائے سیاحت زاہد چن زیب کا ڈی پی او آفس مانسہرہ کا دورہ
مانسہرہ ،پولیس نے بیدڑہ انٹرچینج پر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنیوالے دو قاتلوں اور ایک سہولت کار کو ..
مانسہرہ،24سالہ نوجوان کا 3سالوں سے روپوش قاتل گرفتار
بیڈرہ انٹر چینج پر شہید ہونے والے ایم ایم پی آئی عامر آبائی گائوں بیلیاں اوگی میں سپرد خاک
بیدڑہ انٹرچینج پر پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والے دو ملزمان اور سہولت کار گرفتار
بیدڑہ انٹرچینج پر فائرنگ سے شہید ہونے والے آئی ایچ سی عامر خان کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا ..
مانسہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت