ڈی پی او مانسہرہ تھانہ اوگی میں 16 مئی کو کھلی کچہری کا انعقاد کرینگے

پیر 13 مئی 2024 22:05

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور عوام کے مسائل براہ راست سننے اور ان کے حل کے لئے تھانہ اوگی میں 16 مئی کو کھلی کچہری لگائیں گے۔

(جاری ہے)

مانسہرہ پولیس کے مطابق کھلی کچہری 16 مئی بروز جمعرات کو تھانہ اوگی میں دن 3 بجے لگے گی،جہاں ڈی پی او مانسہرہ عوام کے مسائل براہ راست خود سنیں گے، عوام مذکورہ تاریخ کو اپنے مسائل کے حل کے لئے تھانہ اوگی تشریف لائیں۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں