مانسہرہ،عوامی شکایات پر پولیس نے متعدد پیشہ وربھکاری گرفتار کرلیے

منگل 21 مئی 2024 16:46

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2024ء) عوامی شکایات پر پولیس نے متعدد پیشہ ور بھکاری گرفتار کرلیے۔پولیس ترجمان کے مطابق ٹاؤن شپ چوکی پولیس نےعوامی شکایات پر پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کے دوران متعدد پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرکےمقدمات درج کر لیے۔

(جاری ہے)

قانونی کارروائی کے بعد دوسرے اضلاع کے پیشہ ور بھکاریوں کو ان کے ضلعوں میں روانہ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں