عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
گالم، گلوچ کی سیاست کا ابھی وقت نہیں۔ عوام کی خدمت کا وقت ہے ہمیں ان کی خدمت کرنی ہے،خیبرپختونخوا کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ملنا ہوگا،میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی منگل 14 مئی 2024 12:12
(جاری ہے)
میں چاہتا ہوں کہ اس صوبے میں ایس آئی یو ٹی جیسے ہسپتال بنیں، یہاں کسان کارڈ ملے۔
یہاں اچھا مقابلہ ہونا چاہیے۔ ہمیں اپنا مقدمہ اپنے فورم پر لڑنا چاہیے۔ اختلافات اورتقسیم کی سیاست سے ہمیں نکلنا ہوگا ۔عوام کی داد رسی کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں کہ ان کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا تو خیبرپختونخوا ہ میں مینڈیٹ توسنی اتحاد کونسل کو ملا ہے اس لئے سنی اتحاد کونسل کو چاہے کہ وہ مولانا کے تحفظات ٹھیک کرے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ آپ لفظی جنگ کا خواب ضرورپورا کریں لیکن وہاں کی عوام کو ڈیلیور کریں۔ کہا جاتا ہے کہ جس سے اچھائی کریں اس کے شر سے بچیں لیکن ہم اپنے مہمان کا ساتھ ہمیشہ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاستدان اور میڈیا کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے۔ میں پارٹی کے اعتماد کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور گورنر خیبرپختونخواہ کے عہدے کیلئے مجھ ادنی کارکن کو نامزد کیا ۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا کا نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 50 لاکھ 20 ہزار روپے وصول ، 189 کنکشن منقطع
شہر بھر سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کی شرح 800 ٹن سے بھی بڑھا دی گئی ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجنے والے 2 ملزم گرفتار
سوئی گیس ٹاسک فورس کی روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری، مزید 12صارفین کے خلاف ایکشن
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے
کپاس کی کاشت کا ہدف 40 لاکھ ایکڑ جبکہ پیداواری ہدف 65 لاکھ گانٹھ مقرر کیا گیا ہے، سیکرٹری زراعت جنوبی ..
انسداد تمباکو نوشی مہم کو جارحانہ طور پر چلایا جائے، خواتین
ان سروس پروموشن کے لئے عارضی سنیارٹی لسٹیں موجود،شفافیت یقینی بنائی جائے گی ،ڈی ای او ملتان
جنوبی پنجاب میں سکول نہ جانیوالے بچوں کی شرح زیرو کرنے کے لئے ماڈل پراجیکٹ تیار
دریا ئے چناب ہیڈ محمد والا پر پری فلڈ مو ک ایکسرسائز کا انعقاد
نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی وائس چانسلر کا ہسپتال کے شعبہ اطفال کا دورہ،خسرہ سے متاثرہ بچوں کی عیادت کی
ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان کا عید قربان سے قبل صفائی آپریشن کے لئے تمام مشینری آن روڈ کرنے کا فیصلہ
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
-
سائفرکیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر پیر کو سماعت ہوگی
-
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے پُرتعیش قیدی ہے
-
پنجاب حکومت نے اساتذہ کی 30 دنوں میں پروموشن اورنئی ٹرانسفر پالیسی کا اعلان کردیا
-
ہم کالی بھیڑیں نہیں ” بمبل بی“ ہیں. جسٹس اطہر من اللہ
-
پوری دنیا کو اپنے کاربن فٹ پرنٹس کو کم کرنے کی ضرورت ہے
-
عدلیہ، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی غیرآئینی کشمکش خوفناک اثرات مرتب کررہی ہے
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد 1500روپے کی کمی ہوگئی
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان، 100 انڈکس 41.82 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد74878.12 پوائنٹس پر بند
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عمران خان کے آفیشل پیج سے پروپیگنڈا ویڈیو شیئر کرنے پر انکوائری کا فیصلہ