ملتان ایئر پورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرکے بلیک لسٹ مسافر کو گرفتار کرلیا

اتوار 26 مئی 2019 13:50

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2019ء) ملتان ایئر پورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرکے بلیک لسٹ مسافر کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ملتان ایئر پورٹ پر کارروائی کے دوران بلیک لسٹ مسافر کوحراست میں لے لیاگیا،مسافر وسیم اختر بلیو ایئر لائن کی پرواز سے دبئی سے ملتان پہنچا، گرفتارملزم کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے ،ایف آئی اے نے مسافر کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں