ملتان، ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 316افراد کوریسکیو کیا
بدھ 24 اپریل 2024 15:01
(جاری ہے)
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان شہر میں319، شجاع آباد میں 4 اور جلال پور پیر والا میں 7ایمرجینسیز پیش آئیں جن میں ٹریفک حادثات کی مجموعی تعداد77ہے،ملتان شہر میں 72، شجاع آباد میں 2اور جلال پور پیر والا میں 3 حادثات پیش آئے۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نےضلع بھر میں 202میڈیکل ایمرجنسیز میں مریضوں کو مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا،ملتان شہر میں 198جبکہ شجاع آباد اور جلال پور پیر والا میں دو،دو میڈیکل ایمرجینسیز اٹینڈ کی گئیں جبکہ 15 کرائم اور23متفرق ایمرجینسیز پر ریسکیو کیا گیا۔مجموعی طور پر 316افراد کو ریسکیو کیا گیا جن میں ملتان شہر میں 302،شجاع آباد میں 5 اور جلال پور پیر والا میں 9 افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلع ملتان میں ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 327افراد کوریسکیو کیا،ترجمان
کسان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج کرنے کا اعلان
ملتان موٹروے پر پنوعاقل کے قریب ڈاکوؤں کا بائیجی پولیس پکٹ پر حملہ
جنوبی پنجاب کے تمام گرلز و بوائزسکولوں میں 7مئی سے سکاؤٹ /گرلز گائیڈ کیمپس کے انعقاد کاحکم
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
جانوروں کی بہترنشوونما اورچوری کی روک تھام کے لیے ڈیٹا بیس سسٹم تیار، رجسٹریشن کراکرسسٹم سے فائدہ اٹھائیں، ..
میپکو کے 91بجلی چوروں کو 59لاکھ روپے جرمانہ، 65مقدمات درج
ملتان، بزرگ شہری پر تشدد کرکے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنے والے دو مرکزی ملزمان گرفتار،اغواء اور تشدد ..
سی پی او ملتان کی زیرنگرانی کھلی کچہری کا انعقاد،شہریوں کی شکایات میرٹ پر حل کرنے کی ہدایت
حکومت پنجاب کی جانب سے سانحہ جوگیاں کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم
میاں اظفر علی نے سکندر حیات بوسن کی پی ٹی آئی امیدوار بیرسٹر تیمور کی حمایت کے اعلان کو خوش آئند قرار ..
معاشرے میں پائیدار قیام امن کیلئے تمام مذاہب کے افراد کو مل جل کر کوششیں کرنے کی ضرورت ہے،بشپ یوسف سوہن ..
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر