عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
منگل 14 مئی 2024 22:10
(جاری ہے)
میں چاہتا ہوں کہ اس صوبے میں ایس آئی یو ٹی جیسے ہسپتال بنیں، یہاں کسان کارڈ ملے۔
یہاں اچھا مقابلہ ہونا چاہیے۔ ہمیں اپنا مقدمہ اپنے فورم پر لڑنا چاہیے۔ اختلافات اورتقسیم کی سیاست سے ہمیں نکلنا ہوگا۔عوام کی داد رسی کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں کہ ان کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا تو خیبرپختونخوا ہ میں مینڈیٹ توسنی اتحاد کونسل کو ملا ہے اس لئے سنی اتحاد کونسل کو چاہے کہ وہ مولانا کے تحفظات ٹھیک کرے۔گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ آپ لفظی جنگ کا خواب ضرورپورا کریں لیکن وہاں کی عوام کو ڈیلیور کریں۔ کہا جاتا ہے کہ جس سے اچھائی کریں اس کے شر سے بچیں لیکن ہم اپنے مہمان کا ساتھ ہمیشہ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاستدان اور میڈیا کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے۔ میں پارٹی کے اعتماد کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور گورنر خیبرپختونخواہ کے عہدے کیلئے مجھ ادنی کارکن کو نامزد کیا۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا کا نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 50 لاکھ 20 ہزار روپے وصول ، 189 کنکشن منقطع
شہر بھر سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کی شرح 800 ٹن سے بھی بڑھا دی گئی ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجنے والے 2 ملزم گرفتار
سوئی گیس ٹاسک فورس کی روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری، مزید 12صارفین کے خلاف ایکشن
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے
کپاس کی کاشت کا ہدف 40 لاکھ ایکڑ جبکہ پیداواری ہدف 65 لاکھ گانٹھ مقرر کیا گیا ہے، سیکرٹری زراعت جنوبی ..
انسداد تمباکو نوشی مہم کو جارحانہ طور پر چلایا جائے، خواتین
ان سروس پروموشن کے لئے عارضی سنیارٹی لسٹیں موجود،شفافیت یقینی بنائی جائے گی ،ڈی ای او ملتان
جنوبی پنجاب میں سکول نہ جانیوالے بچوں کی شرح زیرو کرنے کے لئے ماڈل پراجیکٹ تیار
دریا ئے چناب ہیڈ محمد والا پر پری فلڈ مو ک ایکسرسائز کا انعقاد
نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی وائس چانسلر کا ہسپتال کے شعبہ اطفال کا دورہ،خسرہ سے متاثرہ بچوں کی عیادت کی
ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان کا عید قربان سے قبل صفائی آپریشن کے لئے تمام مشینری آن روڈ کرنے کا فیصلہ
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد
-
معیشت بحالی کی پٹڑی پر گامزن ہے، مزید معاشی استحکام کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاویئر ہائوس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا قائداعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کا اصولی فیصلہ
-
ویڈیو سے متعلق ایف آئی اے اگر تحقیقات کرتی ہے تو اپنا مئوقف پیش کریں گے
-
عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
-
سائفرکیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر پیر کو سماعت ہوگی
-
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے پُرتعیش قیدی ہے
-
پنجاب حکومت نے اساتذہ کی 30 دنوں میں پروموشن اورنئی ٹرانسفر پالیسی کا اعلان کردیا
-
ہم کالی بھیڑیں نہیں ” بمبل بی“ ہیں. جسٹس اطہر من اللہ
-
پوری دنیا کو اپنے کاربن فٹ پرنٹس کو کم کرنے کی ضرورت ہے