ملتان میں ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 298افراد کوریسکیو کیا، ترجمان
جمعرات 16 مئی 2024 21:00
(جاری ہے)
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان شہر میں312، شجاع آباد میں پانچ اور جلال پور پیر والا میں سات ایمرجینسیز پیش آئیں،جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد57ہے،ملتان شہر میں 54 شجاع آباد میں دو اور جلال پور پیر والا میں ایک حادثہ پیش آیا۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نےضلع بھر میں 219میڈیکل ایمرجنسیز میں مریضوں کو مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا،ملتان شہر میں 212، شجاع آباد میں تین اور جلال پور پیر والا میں چار میڈیکل ایمرجینسیز اٹینڈ کی گئیں۔گیارہ کرائم اور25متفرق ایمرجینسیز پر ریسکیو کیا گیا۔مجموعی طور پر 298افراد کو ریسکیو کیا گیا، ملتان شہر میں 287،شجاع آباد میں چار اور جلال پور پیر والا میں سات افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملتان:نشتر2 میں تیز آندھی کے باعث زیر تعمیر دیوار گرگئی،دومزدورجاں بحق،تین زخمی
ڈپٹی کمشنر ملتان کا سستی روٹی کی دستیابی حوالے مختلف علاقوں کا دورہ ، ہوٹلوں اور تندوروں کو جرمانے
ریسکیو1122ملتان نے مئی کے دوران 9740متاثرین کوبروقت امداد فراہم کی، ترجمان
جنوبی پنجاب میں قدرتی آبی گزرگاہوں میں قائم تجاوزات کےخلاف آپریشن کا حکم
انسٹیٹیوٹ آف سدرن پنجاب کے طلبہ کا ملتان گیریژن کا دورہ
ممتازآبادگرڈاسٹیشن میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا
واسا ملتان کا نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن ،176 کنکشن منقطع ،50 لاکھ روپے سے زائد کی وصولیاں،
سوئی گیس کا غیر قانونی استعمال، ٹاسک فورس ملتان نے مزید سات میٹر منقطع کر دئیے
آر پی او ملتان کی زیرِ صدارت اجلاس، اشتہاری مجرمان کی فوری گرفتاری کا حکم
انسٹیٹیوٹ آف سدرن پنجاب کے طلبہ وطالبات کا ملتان گیریژن کا دورہ
موبائل ہیلتھ کیمپس کی گاڑیاں شہریوں کو انکی دہلیز پر خدمت سر انجام دے رہی ہیں، ڈپٹی کمشنر ملتان
عید الاضحیٰ اور محرم الحرام کے موقع پر ملتان کے شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ..
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
معروف سماجی کارکن صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
-
لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو اضافہ
-
نوازشریف نے اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے تمام سینیٹرز کا اہم اجلاس کل (بروز جمعہ) کو طلب کرلیا
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا