ضلع ملتان میں ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 332افراد کوریسکیو کیا،ترجمان
جمعہ 17 مئی 2024 23:12
(جاری ہے)
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان شہر میں347، شجاع آباد میں آٹھ اور جلال پور پیر والا میں پانچ ایمرجنسیز پیش آئیں،جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد83ہے،ملتان شہر میں 81 جبکہ شجاع آباد اور جلال پور پیر والا میں ایک ،ایک حادثہ پیش آیا۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نےضلع بھر میں 219میڈیکل ایمرجنسیز میں مریضوں کو مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا،ملتان شہر میں 209،شجاع آبادمیں چھ اورجلال پور پیر والا میں چار میڈیکل ایمرجنسیز اٹینڈ کی گئیں۔پانچ کرائم اور31متفرق ایمرجنسیز پر ریسکیو کیا گیا۔مجموعی طور پر 332افراد کو ریسکیو کیا گیا، ملتان شہر میں 320،شجاع آباد میں سات اورجلال پور پیر والا میں پانچ افرادکوریسکیوکیا گیا۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں خسرہ سے مزید 3بچے جاں بحق، مجموعی تعداد 31ہوگئی
مچھلیاں پکڑنے کا شوق،تالاب میں 12 سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا
سی ای او ملتان کنٹونمنٹ بورڈ نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا
ملتان،سیکرٹری صحت کا چلڈرن ہسپتال ملتان کا دورہ ، تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت
پنجاب میں خسرہ سے مزید 3بچے جاں بحق، مجموعی تعداد 31ہوگئی
پنجاب آرٹس کونسل باصلاحیت نوجوانوں کی پذیرائی اورحوصلہ افزائی کےلیے کوشاں ہے، ڈائریکٹر ملتان آرٹس ..
محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ ملتان کی کارروائی،غیر قانونی سٹور سے ساڑھے24 لاکھ روپے کی زہریں برآمد
عید الاضحیٰ، ملتان میں 5 عارضی مویشی منڈیاں قائم
ملتان:نشتر2 میں تیز آندھی کے باعث زیر تعمیر دیوار گرگئی،دومزدورجاں بحق،تین زخمی
ڈپٹی کمشنر ملتان کا سستی روٹی کی دستیابی حوالے مختلف علاقوں کا دورہ ، ہوٹلوں اور تندوروں کو جرمانے
ریسکیو1122ملتان نے مئی کے دوران 9740متاثرین کوبروقت امداد فراہم کی، ترجمان
جنوبی پنجاب میں قدرتی آبی گزرگاہوں میں قائم تجاوزات کےخلاف آپریشن کا حکم
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کر دی
-
عمران خان اور پی ٹی آئی کے مقدمات فوری ختم کرکے مفاہمت کا راستہ کھولا جائے، محمد علی درانی
-
لاہور کے گلی کوچوں اور شاہراہوں میں قربانی کے جانور بیچنے پر دفعہ 144نافذ
-
عمران خان کو جیل میں حاصل سہولیات کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
جو رویہ میری جماعت نے میرے ساتھ رکھا میں اس کا حقدار نہیں تھا،شیر افضل مروت کاعمران خان سے گلہ
-
عثمان ڈار کی نو مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور
-
زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد
-
ہتک عزت قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاگیا
-
قائم مقام گورنر نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دئیے، باقاعدہ قانون بن گیا
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے