اُردو پوائنٹ پاکستان ملتانملتان کی خبریںمحکمہ زراعت ملتان کے زیراہتمام باران رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کی ..

محکمہ زراعت ملتان کے زیراہتمام باران رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کی گئی

ملتان۔22 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 نومبر2016ء) محکمہ زراعت پنجاب ملتان کے زیر اہتمام نماز استسقاء کی ادائیگی کا اہتمام کیا گیا جس میں محکمہ زراعت کے تمام شعبہ جات کے افسران و ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

(خبر جاری ہے)

اس موقع پر نمازیوں نے باران رحمت کیلئے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوکر دعائیں مانگیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ملتان شہر کی مزید خبریں