پنجاب کالج نے تعلیمی بورڈ کی چیمپئن ٹرافی رواں سال بھی اپنے نام کر لی
جمعہ 15 مارچ 2024 23:11
(جاری ہے)
ڈی پی آئی کالجز پروفیسر فرید شریف اور سیکرٹری تعلیمی بورڈ خرم شہزاد قریشی نے اس موقع پر کہا کہ ملتان اور جنوبی پنجاب کے طلبہ تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے میدان میں بھی سب سے آگے ہیں یہی وجہ ہے کہ آج 22ویں تعلیمی بورڈ کی چیمپئن ٹرافی برائے طلباء اور طالبات ایک بار پھر پنجاب کالج نے اپنے نام کی ہے، کھیلوں کے انعقاد کے ذریعے ہی ہم ایک صحت مند قوم پیدا کر سکتے ہیں۔
اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن پروفیسر اسامہ بشیر قریشی نے بھی اظہار خیال کیا۔ کھیلوں میں بوائز کی 17 گیمز میں سے پنجاب کالجز 13 پہلی، 2 دوسری،ایک تیسری پوزیشن کے ساتھ سرفہرست رہا ۔گرلز نے ٹوٹل 7 گیمز میں 3 پہلی، 3 دوسری اور ایک تیسری پوزیشن کے ساتھ چیمپین ٹرافی حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کسان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج کرنے کا اعلان
ملتان موٹروے پر پنوعاقل کے قریب ڈاکوؤں کا بائیجی پولیس پکٹ پر حملہ
جنوبی پنجاب کے تمام گرلز و بوائزسکولوں میں 7مئی سے سکاؤٹ /گرلز گائیڈ کیمپس کے انعقاد کاحکم
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
جانوروں کی بہترنشوونما اورچوری کی روک تھام کے لیے ڈیٹا بیس سسٹم تیار، رجسٹریشن کراکرسسٹم سے فائدہ اٹھائیں، ..
میپکو کے 91بجلی چوروں کو 59لاکھ روپے جرمانہ، 65مقدمات درج
ملتان، بزرگ شہری پر تشدد کرکے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنے والے دو مرکزی ملزمان گرفتار،اغواء اور تشدد ..
سی پی او ملتان کی زیرنگرانی کھلی کچہری کا انعقاد،شہریوں کی شکایات میرٹ پر حل کرنے کی ہدایت
حکومت پنجاب کی جانب سے سانحہ جوگیاں کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم
میاں اظفر علی نے سکندر حیات بوسن کی پی ٹی آئی امیدوار بیرسٹر تیمور کی حمایت کے اعلان کو خوش آئند قرار ..
معاشرے میں پائیدار قیام امن کیلئے تمام مذاہب کے افراد کو مل جل کر کوششیں کرنے کی ضرورت ہے،بشپ یوسف سوہن ..
فائرفائٹرز درحقیقت قوم کے حقیقی ہیروزہوتے ہیں، ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122 ملتان
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ