ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم زیادہ ترخشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

پیر 8 اپریل 2024 22:00

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2024ء) ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مو سم زیادہ ترخشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سوموارکے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.3,اورکم سے کم 22.7سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب41 فیصد اورشام 5بجے14فیصدتھا۔آج منگل کو طلو ع آفتاب صبح5بجکر53منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6بجکر39منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں