یوکرینی عوام کو امریکی حمایت اور ہتھیاروں کی ترسیل جاری رکھنے کی یقین دہانی

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کسی اعلان کے بغیر اچانک یوکرین پہنچ گئے

منگل 14 مئی 2024 21:26

کیف، واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کسی اعلان کے بغیر اچانک یوکرین پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق دورے کا مقصد یوکرینی عوام کو امریکی حمایت اور ہتھیاروں کی ترسیل جاری رکھنے کی یقین دہانی کرانا ہے،انٹونی بلنکن نے دورہ ایسے وقت میں کیا ہے جب روس نے یوکرین کے مشرقی خارکیف علاقے پر حملے شروع کردیے ہیں،فروری 2022 میں یوکرین پر روسی حملے کے بعد امریکی وزیر خارجہ بلنکن کا یوکرین کا یہ چوتھا دورہ ہے۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں