مسجد نبوی ؐ میں پیش آنیوالے واقعہ کیخلاف فیروزوالہ بار نے مذمتی قرار داد منظور کرلی

ہفتہ 30 اپریل 2022 12:07

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2022ء)مدینہ شریف میں پیش آنے والے واقعہ کے خلاف فیروزوالہ بار نے مذمتی قرار داد منظور کرلی ۔

(جاری ہے)

فیروزوالہ بار کے جنرل سیکرٹری چوہدری اورنگزیب ریحان نے کہا کہ مدینہ شریف عالم اسلام کیلئے ایک ایمانی اور روحانی قوت کا مرکز ہے مگر انتہائی افسوس ہے کہ مسجد نبوی ؐکے احاطہ میں بے ادبی کا مظاہرہ کیا گیا جو ہر مسلمان کیلئے ناقابل برداشت ہے ۔

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں