ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد بدرمنیر نے ضلع ہذا کی حدود میں پتنگ باز ی کرنے پر پابندی عائد کر دی

بدھ 8 اپریل 2020 01:36

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2020ء) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد بدرمنیر نے ضلع ہذا کی حدود میں پتنگ باز ی کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف زیر دفعہ188اے پی سی کے تحت کارروائی ضابطہ عمل میں لائی جائے گی۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں