آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ 20اکتوبرسے 29اکتوبرتک برانچ رجسٹری میر پور میں مقدمات کی سماعت کریگی

جمعہ 15 اکتوبر 2021 20:45

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2021ء) آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ 20اکتوبر2021سے 29اکتوبر2021تک برانچ رجسٹری میر پور میں مقدمات کی سماعت کرے گی۔اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں