اے جے کے ٹیوٹا میں جعلی ڈگریوں ،جعلی ڈپلومہ جات کے حامل امیدواروں کو بھرتی کیے جانے کا انکشاف
منگل 23 اپریل 2024 14:29
(جاری ہے)
16تقرر کیے گئے،پرنسپل ادارہ کے نوٹس میں آتے ہی کے پی کے بورڈ کو ویری فیکشن کے لیے معاملہ ارسال ہوا بورڈ نے دو سنیئر انسٹرکٹرز مصطفی اور اسرار نامی سمیت دیگر کے جعلی ڈپلوموں کی تصدیق جاری کی کہ ڈپلومے ان کے جاری شدہ نہ ہیں،ٹیوٹا کے حکام نے جعلی ڈپلوموں کے حامل انسٹرکٹرز کیخلاف کارروائی کی کرنے کے بجائے انہیں بچانے کے جتن کرنے لگے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عرصہ سات سال سے ایک بچہ بھی شعبہ ٹائلز اینڈ ماربلز اور ایلومنیم داخل نہ ہوا ،اس کے باوجود ٹیوٹا کے افسران بھتہ لے کر ان کی ملازمت میں توسیع کرتے رہے اور سرکاری خزانے سے تنخواہ کی ادائیگی ہوتی رہی ،عوامی دبائو پر اتھارٹی نے اپنی سطح سے کے پی کے بورڈ کی ویری فکیشن کے لیے لیٹر لکھا اور کوشش کی گئی کہ تصدیق حاصل کرلی جائے لیکن کے پی کے بورڈ نے ایک بار پھر جاری شدہ ڈپلوموں کو جعلی قرار دیا اور ٹیوٹا کے ایک آفسر نے ایک کیس میں کورٹ میں بھی لکھ کر دیا ہے کہ ڈپلومے جعلی ہیں اس کے باوجود اتھارٹی کے چند آفسر ان انسٹرکٹرز کو تحفظ د ے رہے ہیں ،بورڈ کی جعلی ڈپلوموں کی تصدیق عدالت میں جعلی ڈپلوموں کی تصدیق کو تسلیم کرنے کے باوجود ان کی ملازمتوں میں توسیع اور تنخواہ دی جا رہی ہے ،اور سرکاری خزانہ سے عرصہ تیرہ سال سے غیر قانونی تنخواہ کی ریکوری کے بجائے مزید نوازہ جا رہا ہے اور اب جبکہ ان آسامیوں کو مشتہر کر دیا گیا ہے اور ان کی جعلی ڈپلوموں کے حامل انسٹرکٹرز چیئرمین ٹیوٹا اور ڈائریکٹر ایڈمن مستقل کرنے کی تگ دو میں ہیں،ذرائع کے مطابق ریاست میں پڑھے لکھے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد ڈگریاں لے کر مارے مارے پھر رہے ہیں ،عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیوٹا محاسبہ کیا جائے ٹیوٹا کے کرپٹ افسران اور جعلی اسناد پر تقرریوں ہونے والے افراد اور تقرر کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے،اور مبینہ طور پر اختیارات کے ناجائز استعمال سرکاری خزانہ سے غیر قانونی طور پر تنخواہ کی ادائیگی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر بحالیات جاوید اقبال بڈھانوی کی زیر صدارت مہاجرین مقیم پاکستان کی آبادکاری بارے اجلاس
سوشل پروٹیکشن آرڈیننس کی منظوری آزادکشمیر کے پسے طبقات کے احساس محرومی کے خاتمے کی طرف امید کی پہلی ..
پاکستانی قوم کی کشمیریوں کیلئے قربانیوں، پیار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، محمد فاروق حیدر
عرب امارات میں مقیم کشمیریوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُٹھانے میں اہم کردار ادا کیا، سردار ..
چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزاد جموں و کشمیر کابینہ کا اجلاس
پاک فوج دفاع وطن کے ساتھ کسی بھی قدرتی آفت یا ہنگامی صورتحال میں بھی قوم کی مدد کے لیے ہر لمحہ تیار
مظفر آباد میں فلسلطین کے محکوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہر ہ
مظفرآباد، ڈی جی اینٹی کرپشن نے سرکاری رہائش گاہوں کا قبضہ چھڑانے کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی
محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام حفاظتی ٹیکہ جات کے حوالے سے واک اور سیمینار کا انعقاد
مظفر آباد ،فلسطین کے محکوم عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
نیلم،حفاظتی ٹیکہ جات کی مناسبت سے محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام آگاہی سیشن کاانعقاد
سپیکر کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کااجلاس
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے