آزاد کشمیر میں آئے روز احتجاج سے شعبہ سیاحت شدید متاثر
ہفتہ 25 مئی 2024 22:54
(جاری ہے)
سیاحت سے وابستہ افرادکا کہنا ہیکہ،چند دن کی ہڑتال آزاد کشمیر کی سیاحت کو کئی سال پیچھے لے گئی ہے۔
ہوٹل مالکان بھی نام نہاد عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال س تنگ پڑ چکے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ہی بہت نقصان اٹھا چکے ہیں آزاد کشمیر مزید احتجاج کامتحمل نہیں ہو سکتا، ٹور آپریٹرز کے مطابق کشمیر پرامن سیاحتی خطہ ہے یہاں آئے روز کے احتجاج اور ہڑتال پر پابندی ہونی چاہیے۔آذاد کشمیر میں احتجاج کی وجہ سے ملک بھر سے آنے والے سیاح خوفزدہ ہیں۔ٹور آپریٹرز کے مطابق ،آزاد کشمیر کی سیاحت کو بام عروج تک پہنچانے میں بہت وقت لگالیکن ایک ہڑتال انہیں کئی سال پیچھے لے گئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی احتجاج کی وڈیوز سیاحوں کو آزاد کشمیر سے متنفر کر رہی ہیں۔ عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے سیاست چمکانے والوں کو آزاد کشمیر کے پر امن عوام نے مسترد کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![آزاد جموں و کشمیر ایمپلائیز بہبودفنڈ گروپ انشورنس کے ملازمین کےبچوں کی تعلیم کے لئے فنڈز جاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آزاد جموں و کشمیر ایمپلائیز بہبودفنڈ گروپ انشورنس کے ملازمین کےبچوں کی تعلیم کے لئے فنڈز جاری
![آمدہ بجٹ میں وسائل کے اندر رہتے ہوئے ہیلتھ کارڈ کی سہولت بحال کر رہی ہے،وزیراعظم آزاد کشمیر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آمدہ بجٹ میں وسائل کے اندر رہتے ہوئے ہیلتھ کارڈ کی سہولت بحال کر رہی ہے،وزیراعظم آزاد کشمیر
![شہید عدنان فاروق قریشی کے پوسٹمارٹم کیلئے بنیادی لوازمات ،قواعد پورے نہیں کئے گئے ،محمد طاہر کھوکھر ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شہید عدنان فاروق قریشی کے پوسٹمارٹم کیلئے بنیادی لوازمات ،قواعد پورے نہیں کئے گئے ،محمد طاہر کھوکھر ..
![محکمہ جنگلات تجدید سرکل مظفراباد کے افسران کا اجلاس جنگلات میں آتش زدگی کے واقعات کی روک تھام](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
محکمہ جنگلات تجدید سرکل مظفراباد کے افسران کا اجلاس جنگلات میں آتش زدگی کے واقعات کی روک تھام
![حکومت آزادکشمیر میں آمدہ بجٹ میں وسائل کے اندر رہتے ہوئے ہیلتھ کارڈ کی سہولت بحال کر رہی ہے، وزیراعظم ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
حکومت آزادکشمیر میں آمدہ بجٹ میں وسائل کے اندر رہتے ہوئے ہیلتھ کارڈ کی سہولت بحال کر رہی ہے، وزیراعظم ..
![آزاد کشمیر کیلئے بجلی کی فراہمی پر سیلز ٹیکس وصولی کا تنازع برقرار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آزاد کشمیر کیلئے بجلی کی فراہمی پر سیلز ٹیکس وصولی کا تنازع برقرار
![ہم کشمیری اسیران کی رہائی کے لیے بھرپور تحریک چلائیں گے،راجہ سجاد احمد خان ایڈووکیٹ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ہم کشمیری اسیران کی رہائی کے لیے بھرپور تحریک چلائیں گے،راجہ سجاد احمد خان ایڈووکیٹ
![چوکی پولیس جلال آباد کی سماج دشمن عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری ، چوری ہونے والا قیمتی بیل برآمد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
چوکی پولیس جلال آباد کی سماج دشمن عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری ، چوری ہونے والا قیمتی بیل برآمد
![بھارت جبرواسبتداد سے کشمیری عوام کی مزاحمت کو نہیں کچل سکتا،کل جماعتی حریت کانفرنس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بھارت جبرواسبتداد سے کشمیری عوام کی مزاحمت کو نہیں کچل سکتا،کل جماعتی حریت کانفرنس
![عالمی ادارے کشمیریوں پر تشدد میں ملوث بھارتی فورسز کو قرار واقعی سزادلوانے میں اپنا کردار ادا کریں،مشتاق ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عالمی ادارے کشمیریوں پر تشدد میں ملوث بھارتی فورسز کو قرار واقعی سزادلوانے میں اپنا کردار ادا کریں،مشتاق ..
![مظفرآباد، امسال غیر جریدہ ملازمین کے حصہ مڈل میں زیر تعلیم طلباء کو بھی وظیفہ کی اہلیت میں شامل کرلیاگیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مظفرآباد، امسال غیر جریدہ ملازمین کے حصہ مڈل میں زیر تعلیم طلباء کو بھی وظیفہ کی اہلیت میں شامل کرلیاگیا
![بیوہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مظفر آباد میں سیمینار کا انعقاد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بیوہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مظفر آباد میں سیمینار کا انعقاد
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دہشتگرد ہوں یا کچے کے ڈاکو، مذاکرات کے بعد اب آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی سفر کی نصف صدی مکمل کرلی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی دسمبر تک فراہمی کی ہدایت
-
ڈالرکی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
موٹرسائیکل سواروں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے
-
سفارتکاری کے شعبے میں پاکستانی خواتین سفارتکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پاکستان کیلئے چیلنجز ،بھر پور استفادہ کرنا چاہیے، احسن اقبال
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا