مظفرگڑھ میں نوتعینات ڈ پٹی کمشنر علی شہزاد نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

جمعہ 18 اکتوبر 2019 16:53

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ میں تعینات ہونے والے نئے ڈ پٹی کمشنر علی شہزاد نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے جبکہ مظفرگڑھ سے تبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام محمود الوداعی تقریبات کے بعد سا ہیوال روانہ ہو گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں