ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غاز ی خان محمد وقاص نذیر ایک روزہ دورہ پو لیس لا ئن مظفر گڑھ
یا د گار شہد ا پر حا ضری دی ،پھول چڑھا ئے اور دعا کی،شہدا پو لیس کی فیملیز سے ملا قا ت کی اور ان کے مسا ئل بھی دریا فت کئے
ہفتہ 20 نومبر 2021 00:27
(جاری ہے)
ریجنل پولیس آفیسر نے پو لیس شہدا فیملیز سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ شہدا پولیس نے ملک و ملت کے لئے اپنی جا نو ں کا قیمتی نذرا نہ پیش کیا جس کی مثال نہیں ملتی۔
ریجنل پولیس آفیسر نے پولیس لائنز میں منعقد پولیس در با ر میں پولیس افسران و ملا ز مین کے مسا ئل سنے اور موقع پر ان کو حل کر نے کے احکا ما ت جا ر ی کئے۔ اس مو قع پر پولیس افسران و اہلکاران سے خطا ب کر تے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ مظلو م کی دا د رسی ،پولیس کی استعداد بڑھانے ،اپنی کردا ر سا زی اور جرا ئم پیشہ عنا صر کے خلاف مو ثر حکمت عملی بنا نے پر زور دیا۔آر پی او نے ضلع پولیس میں اچھی کا رکر دگی دکھا نے وا لے پو لیس افسرا ن و ملا ز مین میں سر ٹیفکیٹ اور نقد انعا مات تقسیم کئے۔بعد ازاں ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجنل پولیس آفیسر نے ضلع مظفرگڑھ میں امن و امان کی صورتحال، جرائم پر قابو پانے کے لیے کئیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات جاری کیں۔ آخر میں آر پی او محمد وقاص نذیر نے الیکڑانک میڈ یا ا ور پر نٹ میڈ یا کے نما ئند گا ن سے ملاقات کی۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میر ے دروازے عوام کے لیے دفتری اوقات میں کھلے ہیں جہاں کوئی بھی سائل بلا جھجک اور بغیر سفارش اپنی درخواست پیش کر سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کپاس اْگاؤ مہم کے حوالے سے سمارٹ میگا فارمر اجتماع کا انعقاد
مظفرگڑھ،5 من کا مردہ جانور برآمد، قصاب گرفتار،مقدمہ درج
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی زیرِ صدارت ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا
مظفرگڑھ،سابق وزیر اعلیٰ و گورنر پنجاب ملک غلام مصطفی ٰکھر کے بیٹے کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم
عوام سے رابطے کےلئے دن میں کئی بار کھلی کچہری لگاتا ہوں،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ
9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کسی رحم کے مستحق نہیں،اسسٹنٹ کمشنرمظفرگڑھ
نوجوان ہمارا مستقبل ہیں ان کی اخلاقی اور معاشرتی تربیت کرنا ہمارا فرض ہے،پروفیسر ڈاکٹر رحمت اللہ
نوجوان ہمارا مستقبل ہیں ان کی اخلاقی تربیت کرنا ہمارا فرض ہے،پرنسپل کالج
حکومت پنجاب وزیر اعلی ٰمریم نواز کی قیادت میں عوام کو صحت و تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کےلئے کوشاں ہے،ایم ..
پی پی 269 ضمنی انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے ، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ
ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی صدارت میں پی پی 269 میں ضمنی انتخاب کے انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے ..
پی پی 269 مظفرگڑھ کے ضمنی الیکشن کے موقع پر موبائل فون پولنگ سٹیشن میں لے جانے پر پابندی عائد
مظفر گڑھ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا