Muzaffargarh

UrduPoint Muzaffargarh

اٗردو پوائنٹ مظفر گڑھ

Muzaffargarh

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’مظفر گڑھ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ مظفر گڑھ شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

مظفر گڑھ کی خبریں

ڈاکٹروں کی غیر موجودگی میں انتقال کر جانے والی بچی کا باپ اسپتال کے ..

ڈاکٹروں کی غیر موجودگی میں انتقال کر جانے والی بچی کا باپ اسپتال کے باہر دہائیاں دیتا رہا

متحدہ مجلس عمل کے ملین مارچ کیلئے ایک ہزار رضاکار مظفرگڑھ پہنچ گئے

متحدہ مجلس عمل کے ملین مارچ کیلئے ایک ہزار رضاکار مظفرگڑھ پہنچ گئے

سابق ریڈر اے ڈی سی جی مظفرگڑھ اکرم حیات خان کی وفات پر تعزیت

میاں محمد طیب ایڈووکیٹ کی طرف سے ایس ایس پی انویسٹی گیشن اوردوسروں کے اعزازمیں عشائیہ

مظفرگڑھ، لڑکی کے اغوا کا جھوٹا مقدمہ تھانہ خان گڑھ پولیس نے تین صحافیوں کے خلاف درج کردیا، صحافیوں کی مذمت

صحافیوں کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرنے پر ڈسٹرکٹ پریس کلب مظفرگڑھ کے وفدکی پولیس افسران سے ملاقات

عوام کو فوری انصاف فراہم کرنا ہماری ڈیوٹی کے فرائض میں شامل ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ

اسسٹنٹ کمشنر علی پورکے دکانوں پہ چھاپے

نادرا آفس مظفرگڑھ میںخواتین کے فوٹو بنوانے کے لئے پردہ داری کا لحاظ کیا جانا ضروری ہے،خواتین کامطالبہ

مظفرگڑھ، اسسٹنٹ کمشنر کا چیف آفیسر بلدیہ کے ہمراہ یونین کونسل خانپور بگاشیر کا دورہ

بلاول بھٹو زرداری اورمراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکلنا پیپلزپارٹی کی اخلاقی فتح ہے،ملک رضاربانی کھر

اسسٹنٹ کمشنر علی پورکے دکانوں پہ چھاپے

نادرا آفس مظفرگڑھ میں خواتین کے فوٹو بنوانے کے لئے پردہ داری کا لحاظ کیا جانا ضروری ہے،خواتین کامطالبہ

مظفرگڑھ میں کھلی کچہری

مزید مظفر گڑھ کی خبریں

مظفر گڑھ کی تصاویر

مزید تصاویر

مظفرگڑھ صوبہ پنجاب کا شہر ہے۔ مظفرگڑھ ضلع بھی ہے جس کا صدر شہر مظفرگڑھ ہے۔ مقامی زبان سراءيکی ھے-ضلع کی تين تحصيليں ھيں جن ميں علی پور،جتوءی اور کوٹ ادو شامل ھيں- ضلع کی زرعی پیداوار میں آم،کپاس،گندم، چنا،چاول،جیوٹ اورکماد شامل ہیں۔دو دریاءوں کے درمیان اس ضلع کی زمين بہت ذرخيز ھے ضلع ميں دو شوگر ملز لگاءی جا چکي ھیں دیگر صنعتوں میں ٹیکسٹايل کو کافی فروغ حاصل ھے اس ضلع سے تعلق رکھنے والے بہت سے سیاست دانوں نے شہرت پائی، جن میں نوابزادہ نصر اللہ خان، غلام مصطفی کھر، محمد خان، سردار عبدالقیوم خان، نصرللہ خان جتوئ، مخدوم سيدعبدللہ شاہ بخارى،مخدوم سيد ہارون سلطان بخارى, مخدوم سيدجميل احمد حسين بخارى شامل ہیں۔

Muzaffargarh is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Muzaffargarh on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Muzaffargarh city to provide the full coverage of Muzaffargarh’s events and incidents.