ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب کی زیر قیادت انسدادڈینگی کے حوالے سے ریلی کا انعقاد
راجہ منصور احمد نے طلباء و طالبات کو تاکید کی کہ وہ ڈینگی سے بچاؤ کے لیے اپنے ارد گرد صفائی سُتھرائی کا خصوصی انتظام کریں
محمد عرفان جمعرات 19 ستمبر 2019 14:07
(جاری ہے)
اس موقع پر چیف ایگزیکٹوآفیسر محکمہ صحت ڈاکٹر شکیل احمد شاہد ،ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ، ڈاکٹر ز،پیرامیڈیکل سٹاف ،لیڈی ہیلتھ ورکرز کے علاوہ دیگر محکمہ صحت کے افسران و اہلکاران بھی موجود تھے۔
ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد نے کہا کہ ڈینگی لاروے کی افزائش کھڑے اور صاف پانی میں ہوتی ہے۔ ہمیں اپنے گھر محلے، دفتر اور کام کی جگہ پر صفائی کے خصوصی انتظامات کرنے چاہئیں۔ پودوں کے گملوں اور کھلی جگہوں پر پانی نہ کھڑا ہونے دیں۔ پرانے ٹائر تلف کردیں اور ڈینگی سپرے کے چھڑکاؤ کو یقینی بنائیں۔ محکمہ صحت کے زیرِ اہتمام ڈینگی کے خاتمے کے لئے آگاہی ریلی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے شروع ہوکر تحصیل موڑپر اختتام پذیر ہوئی۔ آگاہی ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ جن پر ڈینگی کے خاتمے کی تجاویز سمیت مختلف سلوگن درج تھے۔ ڈینگی کے حوالے سے آگاہی ریلی کے دوران ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب راجہ منصور احمد نے لوگوں میں پمفلٹ اور ڈینگی سے بچاؤ، احتیاطی تدابیر، بہتر وبروقت علاج پر مبنی ویڈیو سی ڈیز بھی تقسیم کیں۔متعلقہ عنوان :
ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شادی سے پہلے اپنا تھیلسیمیا کا ٹیسٹ کروا کر اپنے آنے والی نسلوں کو اس موزی مرض سے محفوظ رکھیں، جاوید ..
یوکرائن میں روسی میزائل کا نشانہ بننے کے بعد شہید ہونے والے میاں عصمت اللہ کا غائبانہ نمازِجنازہ ادا ..
ضلع ننکانہ صاحب میں نئے تعینات ہونے والے تینوں اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
شہداء قوم کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں، شہیدوں نے اپنا سب کچھ ملک کی خاطر قربان کیا، صاحبزادہ حافظ فاران ..
غیر قانونی کام میں ملوث افراد کو شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، ڈسٹرکٹ آفیسر ..
پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسلز بنانے کا فیصلہ
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں ان کے قلع قمع کیلئے عملی اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے، صاحبزادہ حافظ ..
ننکانہ صاحب گھر میں کھڑی موٹر سائیکل سے پٹرول لیکیج کیوجہ سے اچانک آگ لگ گئی
اقوام متحدہ اور او آئی سی اپنا کردار ادا کریں غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی کو روکیں، بلال سلیم قادری ..
سانگلہ ہل نجی کالج میں تعلیمی سیشن کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا، کالج میں پروقار تقریب کا انعقاد
سانگلہ ہل جماعت خدام اہلسنت چورہ شریف کے زیر اہتمام تیسری عقائد اہل سنت کانفرنس کا انعقاد
ننکانہ صاحب میڈیکل سٹوروں کی آڑمیں دھڑلے سے پریکٹس کی جانے لگی ، میڈیکل سٹورچلانے والے وڈے ڈاکٹربن ..
ننکانہ صاحب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے