Nankana Sahib News in Urdu

News about Nankana Sahib City ننکانہ صاحب شہر کی خبریں - Read Local Nankana Sahib News and Breaking Nankana Sahib News on UrduPoint Local section of Nankana Sahib City. Full coverage of Nankana Sahib Pakistan including photos, videos and more.

ننکانہ صاحب کی تازہ ترین خبریں

سانگلہ ہل افسران بالا کی کرپشن بے نقاب کرنے کا انجام،محکمہ لائیو سٹاک ..

اتوار 28 اپریل 2024 13:40

سانگلہ ہل افسران بالا کی کرپشن بے نقاب کرنے کا انجام،محکمہ لائیو سٹاک کے ملازم کو نوکری سے برخاست کردیا گیا

سانگلہ ہل افسران بالا کی کرپشن بے نقاب کرنے کا انجام۔محکمہ لائیو سٹاک کے ملازم کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔محکمہ لائیو سٹاک کاعرصہ9سال سے برخاست ملازم دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور۔عبدالحفیظ ... مزید

ضلع ننکانہ سے منشیات کو ختم کرنے کیلئے جڑیں کاٹنی ہوں گی، شہری

اتوار 28 اپریل 2024 13:40

ضلع ننکانہ سے منشیات کو ختم کرنے کیلئے جڑیں کاٹنی ہوں گی، شہری

ضلع ننکانہ سے منشیات کو ختم کرنے کیلئے جڑیں کاٹنی ہوں گی، شہری۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے ضلع ننکانہ کے شہریوں کا کہنا تھا کہ چھوٹے چھوٹے منشیات فروشوں کو پکڑ کر جیل میں بند کرنا اس نوجوان ... مزید

شیخ الحدیث اور علماء کرام امت مسلمہ کے سر کا تاج ہیں، بلال سلیم قادری ..

اتوار 28 اپریل 2024 13:40

شیخ الحدیث اور علماء کرام امت مسلمہ کے سر کا تاج ہیں، بلال سلیم قادری شامی

پاکستان سنی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ بلال سلیم قادری شامی نے تاج الفقہائ شیخ الحدیث یادگار اسلاف حضرت علامہ مفتی احمد میاں برکاتی رحم? اللّٰہ علیہ کے انتقال پر غم کا اظہار کیا۔بلال سلیم ... مزید

تعلیمی ترقی کے بغیر ملکی ترقی نا گزیر ہے، نوجوان عام تعلیم کے حصول کے ..

اتوار 28 اپریل 2024 13:40

تعلیمی ترقی کے بغیر ملکی ترقی نا گزیر ہے، نوجوان عام تعلیم کے حصول کے ساتھ فنی تعلیم پرزور دیں، برجیس طاہر

تعلیمی ترقی کے بغیر ملکی ترقی ناگزیرہے،مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر چوہدری برجیس طاہر نے کہاہے کہ تعلیم حاصل کئیبغیرکوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی۔موجودہ دورمیں عام تعلیم کے ساتھ ساتھ فنی تعلیم حاصل ... مزید

سانگلہ ہل تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کیلئے ترقی کی ضامن ہے،طارق محمود ..

اتوار 28 اپریل 2024 13:40

سانگلہ ہل تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کیلئے ترقی کی ضامن ہے،طارق محمود باجوہ

سانگلہ ہل گورنمنٹ علامہ اقبال ماڈل ہائی سکول میں تقسیم انعامات و اعزازات کی تقریب حسین شاہ ہال میں ہوئی،جس کی صدارت سی ای او ایجو کیشن ننکانہ احسن فرید نے کی،جبکہ چوہدری طارق محمود باجوہ اور بیرسٹر ... مزید

تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال سانگلہ ہل میں سہولتوں کاشدید فقدان

ہفتہ 27 اپریل 2024 14:07

تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال سانگلہ ہل میں سہولتوں کاشدید فقدان

تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال سانگلہ ہل میں سہولتوں کاشدید فقدان ہے اورہسپتال کی 24گھنٹے عوام کوسہولیات فراہم کرنے والی ایمرجنسی وارڈبری طرح سے فلاپ ہوچکی ہے ،ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کورف کاغذ کی ... مزید

ضلع ننکانہ صاحب میں روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ کیلئے ضلعی انتظامیہ ..

ہفتہ 27 اپریل 2024 14:05

ضلع ننکانہ صاحب میں روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے، ڈپٹی کمشنر ننکانہ

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب چوہدری محمد ارشد نے کہا ہے کہ ضلع ننکانہ صاحب میں روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام ضلعی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روٹی و نان کی مقررہ ... مزید

ننکانہ صاحب تھانہ بڑا گھر پولیس کی کارروائی،ڈکیت گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں ..

ہفتہ 27 اپریل 2024 13:51

ننکانہ صاحب تھانہ بڑا گھر پولیس کی کارروائی،ڈکیت گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتار

ننکانہ صاحب تھانہ بڑا گھر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ بڑا گھر نے گرفتار ملزمان سے مختلف وارداتوں میں چھینی ہوئی 5 ... مزید

نکانہ صاحب مہنگائی عروج پر، پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال،گراں فروش ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:21

نکانہ صاحب مہنگائی عروج پر، پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال،گراں فروش بے لگام

ننکانہ صاحب مہنگائی عروج پر، پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال ، گراں فروش بے لگام ،اکثر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا عملہ جرمانوں کی کارروائی ڈالتا ہے،ضلعی انتظامیہ مارکیٹ کمیٹی کی جاری کردہ ریٹ لسٹوں ... مزید

ننکانہ صاحب خون سفید ہوگیا، بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور قریبی رشتہ ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:20

ننکانہ صاحب خون سفید ہوگیا، بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور قریبی رشتہ دار کو قتل کردیا

ننکانہ صاحب تھانہ سٹی کے علاقہ واربرٹن بھائی پاس پر بیٹے نے جائیداد کے تنازع میں اندھادھند فائرنگ کر کے والد اور قریبی رشتہ دار کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا، پولیس۔ننکانہ صاحب کے علاقہ واربرٹن بائی ... مزید

ننکانہ صاحب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی خواتین پر فائرنگ، فائرنگ ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:20

ننکانہ صاحب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی خواتین پر فائرنگ، فائرنگ کے نتیجہ میں ایک جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی

ننکانہ صاحب سیدوالا روڈ نزد اڈا بڑا گھر موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے 2 خواتین پر فائرنگ کر دی ،اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچا،فائرنگ کے نتیجہ میں دونوں خواتین شدید زخمی،ریسکیو عملہ ... مزید

نامعلوم شخص کے سگریٹ پھینکنے سے اچانک گندم کی تیار فصل کو آگ لگ گئی

جمعہ 26 اپریل 2024 13:20

نامعلوم شخص کے سگریٹ پھینکنے سے اچانک گندم کی تیار فصل کو آگ لگ گئی

ننکانہ صاحب مانانوالہ روڈ بگے دا چک گاؤں کے قریب نامعلوم شخص کے سگریٹ پھینکنے سے اچانک گندم کی تیار فصل کو آگ لگ گئی ،اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا فائر فائٹر عملہ وہاں پہنچا،ریسکیو فائر فائٹر عملہ نے ... مزید

ننکانہ ،ستھرا پنجاب مہم کے تحت ضلع بھر کے شہروں سمیت تمام دیہاتوں میں ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:20

ننکانہ ،ستھرا پنجاب مہم کے تحت ضلع بھر کے شہروں سمیت تمام دیہاتوں میں بھی صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات جاری

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت اور ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب چوہدری محمد ارشد کی زیرنگرانی ستھرا پنجاب مہم کے تحت ضلع بھر کے شہروں سمیت تمام دیہاتوں میں بھی صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات ... مزید

رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:20

رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری

مرکز اہلسنت جامع مسجد گلزار مدینہ سعید آباد بلدیہ ٹاؤن میں حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کہ عرس مبارک کی کا اہتمام کیا گیا۔سالانہ عرس کے موقع پر صدر پاکستان سنی تحریک ثروت اعجاز قادری ... مزید

ننکانہ صاحب محکمہ زراعت کے ذمہ داران کی عدم توجہی ضلع بھر میں ناقص بیج ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:20

ننکانہ صاحب محکمہ زراعت کے ذمہ داران کی عدم توجہی ضلع بھر میں ناقص بیج اور دو نمبر ادویات کی فروخت عروج پر

ننکانہ صاحب محکمہ زراعت کے ذمہ داران کی عدم توجہی ضلع بھر میں ناقص بیج اور دو نمبر ادویات کی فروخت عروج پر،جڑی بوٹیاں اور کیڑے مار دو نمبر اسپرے ادویات کو دھڑلے سے فروخت کیا جارہا ہے کسان طبقہ جو ... مزید

سانگلہ ہل پی ای پی چرچ کے پاسٹر تجمل پرویز اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:20

سانگلہ ہل پی ای پی چرچ کے پاسٹر تجمل پرویز اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہو گئے

مقامی پی ای پی چرچ کے پاسٹر تجمل پرویز اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہو گئے،ان کی جگہ پر شہزاد سلیم نے چرچ کا چارج سنبھال لیا، ریٹائر ہونے والے تجمل پرویز اور نئے پاسٹر شہزاد سلیم کیلئے الوداعی ... مزید

پاکستان بھر کے وکلاء نے احاطہ عدالت میں اسرائیلی پراڈکٹس کا بائیکاٹ ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:20

پاکستان بھر کے وکلاء نے احاطہ عدالت میں اسرائیلی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کا اعلان کر دیا، میاں مٴْحسن رضا ایڈووکیٹ

پاکستان بھر کے وکلاء نے احاطہ عدالت میں اسرائیلی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے میاں مٴْحسن رضا ایڈووکیٹ نے کہا کہ اسرائیلی فوج کئی ماہ سے فلسطینیوں کا قتل عام ... مزید

درس و تدریس شیوہ پیغمبری ہے، اس شعبے سے وابستہ ہونا باعث سعادت ہے، پیر ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:20

درس و تدریس شیوہ پیغمبری ہے، اس شعبے سے وابستہ ہونا باعث سعادت ہے، پیر فرحت حسن رضوی

آستانہ عالیہ بریلی شریف سے پیر محمد فرحت حسن رضا خان رضوی نے کہاہے کہ مہذب اور تعلیم یافتہ معاشرے کی تعمیر میں اساتذہ کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے،درس و تدریس شیوہ پیغمبری ہے، اس شعبے سے وابستہ ... مزید

لاکھوں نفوس پر مشتمل تحصیل سانگلہ ہل کے عوام ریلوے کی سفری سہولیات ..

جمعرات 25 اپریل 2024 16:13

لاکھوں نفوس پر مشتمل تحصیل سانگلہ ہل کے عوام ریلوے کی سفری سہولیات سے محروم ہو گئے

تحصیل سانگلہ ہل ضلع ننکانہ صاحب کا سب سے بڑا تاریخی شہر ہے تحصیل سانگلہ ہل کی ابادی لاکھوں نفوس پر مشتمل ہے لیکن افسوس کہ تاریخی اہمیت کے حامل شہر کے باسیوں کو کوئی بھی موزوں سفری سہولت میسر نہیں ... مزید

سانگلہ ہل بزرگان دین کی دین اسلام کیلئے خدمات ملت اسلامیہ کیلئے مشعل ..

جمعرات 25 اپریل 2024 16:13

سانگلہ ہل بزرگان دین کی دین اسلام کیلئے خدمات ملت اسلامیہ کیلئے مشعل راہ ہیں، پیر فرحت حسن

آستانہ عالیہ بریلی شریف کراچی سے جگر گوشہ شوکت اسلام پیر محمد فرحت حسن رضا خان رضوی نے کہا ہے کہ بزرگان دین کی دین اسلام کیلئے خدمات ملت اسلامیہ کیلئے مشعل راہ ہیں، جن کے فیوض وبرکات اور سرچشمہ ہدایت ... مزید

Load More