نارووال،کار اور موٹرسائیکل رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق

بدھ 22 مئی 2024 22:55

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2024ء) سیالکوٹ پھاٹک پر کار اور موٹر سائیکل رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122کی ٹیم نے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو فرسٹ ایڈ دے کر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں