بھرپور کوشش ہےکہ عوام کے مفاد میں بہتر اقدامات کریں ،صوبائی وزیر آبپاشی
بدھ 15 مئی 2024 20:14
(جاری ہے)
غیر حاضر ملازمین کے خلاف کاروائی کا عمل جاری ہے، بالخصوص تعلیم اور صحت کے شعبے پر غیر معمولی اقدامات کرنا عوام کے مفاد میں ہے اس وقت لائبریری میں طلبہ و طالبات کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جن کے ازالے کے لیے صوبائی حکومت اقدامات کریں۔
اس موقع پر صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے کہا کہ ہماری بھرپور کوشش رہے گی کہ عوام کے مفاد میں بہتر سے بہتر اقدامات کیے جائیں لوگوں کے بہترین انداز میں خدمت کے تسلسل کو جاری رکھیں گے ضلعی انتظامیہ تحصیل چھتر اور دیگر تحصیلوں کے تمام افسران کو جائے تعیناتی پر ان کی موجودگی و فرائض منصبی سر انجام دینے کے لیے پابند کریں تاکہ لوگوں کو ان کی دہلیز پر تمام سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ افسران کی موجودگی سے ہی عوام کے مسائل میں کمی واقع ہوگی اس وقت ضلع نصیر آباد میں لوکل کمیٹی کو اثر نو تشکیل دیا جائے تاکہ لوکل سرٹیفیکیٹ کے اصل حقدار ایجنٹ مافیا سے بچ سکیں سول ہسپتال اور ٹراما سینٹر میں 37 کے قریب ڈاکٹرز تعینات ہیں مگر لوگوں کو طبی سہولیات کی فراہمی میں تاحال مشکلات ہیں اور شکایات سامنے آرہی ہے جن کے تدارک کے لیے ضلعی انتظامیہ ڈاکٹرز کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے سرکاری املاک کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے غیر معمولی اقدامات کرنا ضلعی افیسران کی اولین ذمہ داری کا جزو ہے اس سے قبل صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے اپنی رہائش گاہ ڈیرا مراد جمالی میں علاقے کے لوگوں کے مسائل سنے اور انہیں یقین دیہانی کروائی کہ ان کے جائز مسائل حل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔\378متعلقہ عنوان :
نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک سے پولیو جیسی مہلک وبا کو ختم کرنے کے قریب پہنچ چکے ہیں ،ڈپٹی کمشنر نصیرأباد
ڈیرہ مراد جمالی میں پرانی دشمنی کی بناء پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا
صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز کا ایکسائز أفیس ڈیرہ مراد کا دورہ
جعلی زرعی بیج کا ٹرک پکڑا گیا جس میں موجود تمام بیج تلف کر دیاگیا، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت نصیر آباد
پاکستان پیپلزپارٹی عوام کے حقوق کا ضامن ہے، میر محمد امین عمرانی
ماڈل آر ایچ سی منجھو شوری ضلع نصیر آباد میں طبی لحاظ سے ایک مثالی ادارہ ثابت ہوگا ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ..
بختیار آباد نوتال روڈ پر آئے روز ڈاکوں کی لوٹ مار باعث تشویش ہے، اختر بی بی
بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں غیرت کے نام پر مرد اور خاتون قتل
نوابزادہ خالد خان مگسی پر حملہ قابل مذمت ہے ، اختر بی بی
ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی نصیر آباد ڈویزن کا سب سے بڑا طبی ادارہ ہے ،ڈی ایچ او
جاری ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر جعفرآباد
ڈپٹی کمشنر نصیر آباد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس
نصیر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے
-
پی ٹی آئی نے ہتک عزت قانون کو کالا قانون قرار دے کر مسترد کردیا
-
تینوں جماعتوں میں کوئی صلاحیت نہیں، عوام پاکستان پارٹی ملکی معاملات کو حل کرے گی
-
پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں ہیلتھ انشورنس کے ورکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس
-
ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.2ریکارڈ کی گئی
-
ماحولیاتی تحفظ کیلئے گھر سے اقدار پروان چڑھانے کی ضرورت ہے،چیف قاضی فائزعیسیٰ
-
کینیا حکومت نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑنے کی اجازت دے دی
-
ڈبے کے دودھ کی قیمت میں 12 جون سے بڑا اضافہ
-
ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں3600روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کے دوران پانچوں دن بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی
-
چین آرٹیفیشل انٹیلی جنس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ماڈرن ایگریکلچر اور ہیلتھ کئیر میں انویسٹمنٹ کریگا
-
بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جانا چاہیئیاور تنخوار طبقے کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے،شازیہ مری