نصیر آباد، نیشنل بینک ٹی 20 ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح
جمعہ 8 نومبر 2019 23:17
(جاری ہے)
کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ظفر علی محمد شہی نے کہا کہ کھیلوں کو فروغ دیکر معاشرے سے منشیات سمیت دیگر سماجی برائیوں کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔
کھیلوں سے صحت مند معاشرے کی تشکیل ممکن ہے ضلعی حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کریگی۔ انھوں نے ٹورنامنٹ کمیٹی کے لئے 20 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔ افتتاحی میچ میں نیاز مستوئی کرکٹ کلب نے بی ایم کاونٹی کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بی ایم کاونٹی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررر 20 اوورز میں 80 رنز بنائے جواب میں نیاز مستوئی نے مقررہ ہدف بغیر کسی نقصان کے پورا کرکے میچ جیت لیا۔نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیرہ مراد جمالی ،سی این جی بھرتے ہوئےڈاٹسن کا سلینڈر پھٹ گیا ،ایک شخص جاں بحق ، 4 افراد زخمی
ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں خاتون نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر زہر کھا کر خودکشی کر لی
سرکاری واجبات کی وصولی پر خصوصی توجہ دی جائے ،بتول اسدی
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد بتول اسدی کی زیرصدارت محکمہ ریونیو کے افسران کا اجلاس
ضلع میں انکم ٹیکس کی وصولی کے ہدف کو جلد از جلد مکمل کیاجائے،ڈپٹی کمشنر نصیرآباد
پولیو مہم کی کامیابی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ہرگز قبول نہیں کریں گے ،ڈپٹی کمشنر نصیر آباد
ڈیرہ مراد جمالی،جعفرآباد پولیس نے ڈکیتی کرنے والے گروہ سمیت دیگر ملزمان گرفتار کرکےمسروقہ سامان برآمد ..
ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد کی جانب سے تبادلہ ہونے والے ایس ایس پی اوستہ محمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سرکاری واجبات کی وصولی کو یقینی بنائیں جن اضلاع میں سرکاری واجبات کی وصولی ..
محکمہ ریونیو کے افسران اور ملازمین سرکاری ٹیکسز کی وصولی کے تناسب میں سدھار لائیں ،کمشنرنصیر آباد
ریونیو کے آفیسران اور ملازمین سرکاری ٹیکسز کی وصولی کے تناسب میں سدھار لائیں،کمشنر نصیرآباد
ککرپشن کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے سخت اقدامات کرنا ناگزیر بن چکا ، کمشنر نصیرآباد
نصیر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم