نامعلوم چور نےٹیچر کی موٹرسائیکل چوری کر لی

بدھ 15 مئی 2024 17:29

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) گورنمنٹ بوائزہائی سکول نمبر1 سے نامعلوم چور ٹیچر کی موٹرسائیکل چوری کرکےلےگیا۔

(جاری ہے)

ٹیچر محمدرمضان آرائیں ایجوکیشن بورڈ کےمیٹرک کے پیپرمارکنگ کیلئے گورنمنٹ بوائزہائی سکول نمبر1 میں موجودتھاکہ نامعلوم چور چندمنٹ بعدہی موٹرسائیکل نمبری 2983 AHP ماڈل 2021 چوری کرکے لےگیا۔چور کی اس واردات کے ریکارڈنگ سکول کے سیکیورٹی کیمروں نےمحفوظ کرلی ۔مقامی پولیس نے ٹیچرکی درخواست پرمقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ ورکاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں