l40000روپے پرپییم ، پرائز بانڈکی قرعہ اندازی کل ہوگی

بدھ 8 ستمبر 2021 19:41

دیپال پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 ستمبر2021ء) سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام40000روپے پرپییم ، پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 10 ستمبر بروز جمعرات (کل )ہوگی پہلا انعام 8 کروڑروپے ۔

(جاری ہے)

دوسراانعام 3کروڑروپے کے 3 انعامات اور تیسرا انعام5 لاکھ روپے کی1696انعامات نکلے گئے۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں