حویلی لکھا‘پولیس کی جانب سے شہر کے تمام داخلی وخارجی راستوں پے سخت ناکوں کا آغاز

بدھ 11 اکتوبر 2017 14:57

حویلی لکھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2017ء)پولیس کی جانب سے شہر کے تمام داخلی وخارجی راستوں پے سخت ناکوں کا آغاز،پولیس ناکے جرائم کی سرکوبی کے لئے انتہائی اہم اور ضروری ہیں۔ پولیس۔

(جاری ہے)

ایس،ایچ،او حویلی محمودالحسن کی سربراہی میں مقامی پولیس نے گزشتہ روز شہرکے تمام داخلی وخارجی راستوں پے سخت پولیس ناکے لگاکر ہر گزرنے والی گاڑی اور شخص کی جامع تلاشی لی،پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس ناکے جرائم کی سرکوبی کے لئے انتہائی اہم اور مو،ْثر کردار ادا کرتے ہیں اور پولیس ناکوں کا سلسلہ آئندہ بھی رکھا جائے گا۔

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں