حویلی لکھا‘شاٹ سرکٹ کے باعث الیکٹرونکس کی دوکان میں لگنے والی آگ سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ

منگل 6 اکتوبر 2015 12:14

حویلی لکھا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اکتوبر۔2015ء)شاٹ سرکٹ کے باعث الیکٹرونکس کی دوکان میں لگنے والی آگ سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ، فائر برگیڈ تاخیر سے پہنچنے کی وجہ سے آگ پے اپنی مدد آپ قابو پایا گیا۔

(جاری ہے)

شہر کی معروف دوکان سٹی الیکٹرونکس پے شاٹ سرکٹ کے باعث آپ لگ گئی جبکہ فائربرگیڈ کے عملے کو بارہا فون کالیں کرنے کے باوجود آگ پے لوگوں اور دوکان مالک نے اپنی مدد آپ قابو پایا آگ سے لاکھوں روپے کا سامان فریج، اے سی اور دیگر الیکٹرونکس کی چیزیں جل کا راکھ کا ڈھیر بن گئیں ۔

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں