اوکاڑہ،موٹرسائیکل کی گدھاگاڑی سے ٹکر،ایک جاں بحق،دوزخمی

جمعرات 17 اکتوبر 2019 19:41

اوکاڑہ+رینالہ خورد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) موٹرسائیکل کی گدھاگاڑی سے ٹکر،ایک جاں بحق، دوزخمی ھوگئے، ہسپتال منتقل ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق نواحی علاقہ نول پلاٹ جندراکہ روڈ پرتیز رفتار موٹرسائیکل مخالف سمت سے آنیوالی گدھاگاڑی سے ٹکراگیاجس سے ایک موٹرسائیکل سوار امین جاں بحق جبکہ دوزخمی ھوگئے ،نعش اورزخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں