پتوکی، شہری کو فون پر دھمکیاں ملزم کیخلاف مقدمہ درج

بدھ 15 مئی 2024 22:25

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2024ء) پتوکی شہری کو فون پر دھمکیاں ملزم کیخلاف مقدمہ درج۔تھانہ صدر پھولنگر کے علاقہ بابا اجاگر سنگھ بابے والا پھولنگر کے رہائشی فیصل شہزاد کو ملزم جہانگیر نے فون پر دھمکیاں دیں متاثرہ شہری کی تحریری درخواست پھولنگر پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں