پتوکی، 15روز سے 14سالہ لڑکا لاپتہ تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا مقدمہ درج

جمعہ 17 مئی 2024 19:55

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2024ء) 15روز سے 14سالہ لڑکا لاپتہ تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ حبیب آباد لالہ زار کالونی جاوید نگر سے نور محمد کا 14سالہ لڑکا انس علی 2مئی سے گھر سے باہر گیا 15روزگزر گئے جسکا کوئی سراغ نہ ملا لڑکا گونگا ہے اور بولنے سے قاصر ہے تھانہ صدر پتوکی پولیس نے نور محمد کی تحریری درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں