پتوکی 23سالہ لڑکے نے گھریلو ناچاقی پر گند م میں رکھنے والیاں گولیاں کھالیں حالت غیر ہونے پر ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی منتقل

پیر 20 مئی 2024 13:26

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2024ء) پتوکی 23سالہ لڑکے نے گھریلو ناچاقی پر گند م میں رکھنے والیاں گولیاں کھالیں حالت غیر ہونے پر ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی منتقل۔

(جاری ہے)

تحصیل پتوکی کے علاقہ نواحی ہلہ کے رہائشی 23ضیغم نے گھریلو ناچاقی پر گندم میں رکھنے والیاں گولیاں کھالیں جسے ریسکیو 1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ہلہ رورل سینٹر منتقل کیا حالت زیادہ خراب ہونے پر متاثرہ نوجوان کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی منتقل کردیا مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں