اقراء نیشنل یونیورسٹی کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

جمعرات 17 جنوری 2019 12:44

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) اقراء نیشنل یونیورسٹی پبلک ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام ایک پروگرام کاانعقادکیاگیاجس میں شریف اللہ نے پی ایچ ڈی کے مکالمے کاکامیابی سے دفاع کیا ۔

(جاری ہے)

پی ایچ ڈی کاعنوان’’مائیکروفنانس سنسٹی ویٹی ریسک ریٹرن ٹریڈآف اورویٹالیٹی ڈائنامک آف سٹاک ریٹرن‘‘ تھاجس میں پاکستان سٹاک ایکسچینج اورنیویارک سٹاک ایکسچینج کاذکرکیاگیا،جس کے سپروائزرڈاکٹرہاشم خان تھے۔اس پروگروام میں متعلقہ شعبہ سے وابستی رکھنے والے افراد،طلبہ اوردیگرمہمانوں نے شریف اللہ سے سوالات کئے جبکہ انہوںنے ان کے سوالوں کے تسلی بخش جوابات دیئے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں