خیبرمیڈیکل یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی کے داخلوں کا اعلان کردیا

ہفتہ 19 جنوری 2019 12:49

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء)خیبرمیڈیکل یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی پروگرام کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا‘ ڈائریکٹر ایڈمشن کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 28جنوری مقرر کی گئی ہے ٹیسٹ اور انٹرویوز 30جنوری کو ہونگے ‘ میرٹ لسٹ 31جنوری کو جاری ہوگی‘ کلاسز کاآغاز 4فروری 2019ء کوکیاجائیگا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں