خیبرمیڈیکل یونیورسٹی نے میڈیکل ایٹا ٹیسٹ کی تیاریاں مکمل کرلی

بدھ 21 اگست 2019 12:57

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) خیبرمیڈیکل یونیورسٹی اورایجوکیشن ٹسٹنگ اینڈ ایویلوایشن ایجنسی (ایٹا)خیبرپختونخوا میڈیکل ایٹا ٹیسٹ کی تیاریاں مکمل کرلیں‘ ٹیسٹ اپنے شیڈول کے تحت اتوار 25اگست کو صوبے کے مختلف اضلاع میں بیک وقت7امتحانی سنٹرز میں منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں