پشاور یونیورسٹی کا کانووکیشن 30 اکتوبر کوہوگا

منگل 15 اکتوبر 2019 11:39

پشاور یونیورسٹی کا کانووکیشن 30 اکتوبر کوہوگا
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) پشاور یونیورسٹی کے 30 اکتوبر کو ہونیوالے کانووکیشن کی تیاریاں جاری ہیں‘ جلسہ تقسیم اسناد میں ماسٹرز ‘ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں اور میڈلز دیئے جائیںگے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں