وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے گومل یونیورسٹی کیفنانشنل ایڈ آفس اورہائیرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)اسلام آباد گرین یوتھ موومنٹ کلب کے باہمی اشتراک سے ہونیوالی شجرکاری مہم اورویسٹ بن کا افتتاح کر دیا
ہفتہ 20 اپریل 2024 19:26
(جاری ہے)
انچارج فنانشنل ایڈ کے ڈاکٹر حامد خان نے وائس چانسلر اور دیگر مہمانان گرامی کو ایچ ای سی کے گرین یوتھ موومنٹ کلب کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کہا کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے اور یہی ماحولیات تبدیلی کا باعث بنتے ہیںجس کیلئے ہماری آنیوالی نسلوں کو اس اہمیت کے بارے میں بتانا وقت کی ضرورت ہے اور اس مقصد کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے یوتھ موومنٹ کلب کا آغاز کیا اور آج گومل یونیورسٹی میں بھی اس کا باقاعدہ افتتاح ہو گیا جہاں طلبا پر محیط کلب بنا دیا گیا ہے جو گومل یونیورسٹی میں مختلف جگہوںپر شجرکاری کے ساتھ ساتھ ویسٹ بن لگا کر دیگر طلبا میں آگاہی کہ وہ اپنے گھر،اپنے شعبہ جات، اور اپنے شہروں کو آلودگی سے پاک کرنے کیلئے کوڑا کرکٹ کو ڈسبٹ بن میں ڈال کر اپنے ماحول کو آلودگی سے پاک کر یں ۔ انچارج فنانشنل ایڈ ڈاکٹرحامد خان کا کہنا تھا کہ آلودگی سے پاک معاشرے کی تشکیل میں تعلیمی اداروں کا کردارا نتہائی اہم ہوتا ہے کیونکہ یہی وہ جگہ جہاں طلبا پر تعلیم کے ساتھ ساتھ انکی بہت تربیت اور بہترین ومہذب شہری بنانے پر زورد یا جاتا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ صحت معاشرے کی تشکیل نو میں آلودگی سے پاک معاشرے کا قیام ضروری ہے جس کیلئے یوتھ موومنٹ کلب میں طلبا گومل یونیورسٹی کوآلودگی سے پاک کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے۔ تقریب کے اختتام پر ویسٹ بن کا مختلف جگہوںپر نصب بھی کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انٹر مدارس گیمز ، بنوں ریجن نے ٹرافی اپنے نام کرلی
خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز اختتام پذ ہوگئی
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ،صوبائی ہینڈ بال لیگ میں متعدد میچز کا فیصلہ
عبدالکریم تورڈھیر کی زیر صدارت ٹیوٹا کے اکیسویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس
پولٹری شعبہ کے مسائل حل کرنے کے لئے بھر پور کردار ادا کریں گے،سرحد چیمبر
معذور افراد، اقلیتوں اور ٹرانسجڈر کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات اٹھارہے ہیں، مشال یوسفزئی
پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور کو یونیورسٹی کا درجہ دینے سے متعلق اجلاس کا انعقاد
مزدوروں کی فلاح و بہبود اور انہیںحقوق دلانے کے لیے دستیاب وسائل کو بروئے کار لائیں گے، فضل شکور خان
مشیر برائے کھیل سے آسٹریلیا میں سکواش چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کی ملاقات
سٹی امپرومنٹ پراجیکٹ مردان کے حوالے اجلاس کا انعقاد
گورنر سے خیبرآئی فاؤنڈیشن کے پیٹرن انچیف پروفیسر ڈاکٹرداؤد کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
Iوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کاخود روزگاری کو فروغ دینے کے سلسلے میں ایک اہم ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے