سکالرفیصل شکیل 3مارچ کواپنی تحقیق کادفاع کریں گے

جمعرات 23 فروری 2017 12:01

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2017ء)پشاوریونیورسٹی شعبہ فارمیسی کے ریسرچ سکالرفیصل شکیل نے پروفیسرڈاکٹر جمشید علی خان کی زیرنگرانی علوم ادویات میں پی ایچ ڈی کی تحقیق مکمل کرلی وہ 3مارچ کوصبح 10بجے یونیورسٹی کے ویڈیوکانفرنس ہال میں تھیسزکادفاع کریں گے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں